the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11اکتوبر (اعتماد نیوز) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج ضلع کلکٹرس کو طوفان ہد ہد کے پیش نظر چوکس رہنے کے احکام کو جاری کیا۔ وزیر اعلی ان دنوں تین دن کے دورہ دہلی پر ہیں۔



آج انہوں نے دہلی سے ہی کلکٹرس کے ساتھ جائزہاجلاس منعقد کیا۔ انہوں نے اس موقع پر وزرا کو بھی حکم دیا کہ وہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ اور موقع در موقع انکو اسکی خبر پہونچاتے رہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.